10 Beauty Benefits of Almonds for Skin, Hair and Nails

Source:- http://www.top10homeremedies.com/news-facts/10-beauty-benefits-almonds-skin-hair-nails.html

According to the Almond Board of California, eating 23 almonds a day is a simple and easy diet tip to enjoy good health.

Almonds are one of the most nutrient-dense nuts. They are an excellent source of vitamin E, magnesium and manganese, and a good source of protein, fiber, copper, phosphorous and riboflavin. They are naturally salt-free and low in sugar.

Along with the nuts, almond oil is also healthy. In fact, almond oil is one of the most commonly used natural oils in the beauty world, as it is packed with antioxidants, including vitamin E and a variety of protective plant chemicals.

Almonds and the oil also have omega-3 fatty acids that are beneficial for skin and hair.

Here are the top 10 beauty benefits of almonds for skin, hair and nails.

1. Keeps Skin Healthy

Almonds are a great way to pamper your skin. They can improve skin complexion, reduce the severity of sun damage and make your skin healthy from within.

The high vitamin E content in almonds helps fight off damaging free radicals and even oxidative damage, which can take a toll on your skin.

almonds keep skin healthy

A 2007 study published in the Journal of Cosmetic Dermatology reports that topical application of almond oil can protect the skin from ultraviolet (UV) irradiation. It can even reverse previous damage.

Another study published in 2010 in Complementary Therapies in Clinical Practice sheds light on the emollient properties of almond oil, which helps rejuvenate and soften the skin.

  • Just a 5-minute body massage with almond oil after taking a bath can do wonders for your skin.
  • For a weekly skin treatment, prepare a scrub by blending together 10 soaked almonds and a little honey. Use this scrub once a week to get rid of dead skin cells and add a healthy glow to your skin.
  • To boost your skin health from within, add 2 to 3 teaspoons of sweet almond oil to a cup of warm milk and drink it daily.

2. Reduces Wrinkles and Fine Lines

Needless to say, almonds can also fend off wrinkles and fine lines.

Vitamin E, a strong antioxidant present in almonds, is essential for regeneration of new skin cells that help keep the skin plump and moisturized. Also, it can tighten the skin to reduce the appearance of wrinkles, fine lines, crow’s-feet as well as age spots.

almonds reduce wrinkles and fine lines

Moreover, almonds have an abundance of protein, which is the building block of skin.

  • For a daily treatment, apply some warm almond oil onto your wrinkles. Gently massage for at least 5 minutes. Do this every night before going to bed.
  • For an anti-wrinkle face pack, combine 1 tablespoon of almond powder, 1 egg white and 1 tablespoon of lemon juice. Mix thoroughly and apply it on your face. Allow it to dry, then scrub it off and rinse your face with lukewarm water. Use this face pack once or twice a week.

3. Promotes Healthy Hair

Be it hair loss, thinning hair, graying hair, frizzy hair or an itchy scalp, almond oil is the answer to many hair problems.

Being rich in hair-friendly nutrients like vitamin E, biotin, manganese, copper and essential fatty acids, almond oil promotes healthy hair growth.

Also, the oil penetrates deep into the hair shafts and softens scalp tissue to treat scalp inflammation.

almonds promote healthy hair

Plus, the zinc in almond oil promotes the renewal of new cells. In fact, a zinc deficiency often contributes to thinning of hair and hair loss.

Use either of the following remedies to improve the health of your hair:

  • Massage your scalp in circular motions with lukewarm almond oil mixed with a few drops of rosemary and lavender essential oils. Leave it on for 2 hours, then shampoo as usual. Do it 2 or 3 times a week.
  • Another option is to heat 3 tablespoons of almond oil, 2 tablespoons of castor oil and the petals of 2 or 3 hibiscus flower for a few minutes. Allow it to cool, then massage your scalp with it for 10 minutes. Wrap your head with a towel and allow it to sit for 1 hour. Wash it out with shampoo, and condition your hair. Do this once a week.

4. Diminishes Dark Circles

Almond oil is also beneficial for treating dark circles under your eyes.

Being rich in nourishing vitamins and minerals, almond oil can rejuvenate the delicate skin under your eyes and help lighten the dark circles.

almonds diminish dark circles

Use either of the following remedies daily until the dark circles disappear:

  • Massage the skin under your eyes with a few drops of almond oil. Leave it on overnight. The next morning, wash it off with cold water.
  • Mix 5 or 6 drops of almond oil into 1 tablespoon of raw honey. Apply it gently on the skin under your eyes before going to bed. Leave it on overnight, then wash with cool water the next morning.

5. Lightens Dark Lips

You can use almond oil to make your lips lively and vibrant. It has many essential nutrients that will nourish your lips, and its softening and moisturizing properties will make them soft and beautiful. Plus, its antioxidant properties will help lighten and brighten dark lips.

use almond oil to lighten dark lips

Use any of the following remedies to lighten and soften your lips:

  • Apply a few drops of almond oil on your lips and massage gently. Do this daily before going to bed.
  • Prepare a mixture with equal amounts of castor oil and almond oil. Use it to massage your lips once or twice a day to lighten their color.
  • Mix 5 or 6 drops of almond oil with 1 teaspoon each of honey and lemon juice. Apply it on your lips, wait 10 minutes and then rinse it off with lukewarm water. Use it twice daily to enjoy pink and soft lips.

6. Treats Saggy Skin

Almond oil can help you maintain firm and smooth. Its antioxidant properties render anti-aging benefits by reversing the damage caused by free radicals.

Plus, it will help improve your skin tone and texture, due to its moisturizing property.

  1. Slightly warm some almond oil in the microwave.
  2. Apply it on your saggy skin.
  3. Massage gently with your fingertips for 10 minutes, using circular motions in an upward direction.
  4. Use this remedy daily before going to bed.

Under arm whitening Home Remedy

Dark coloration of the skin in the underarms region is usually not a disease or medical condition. Dark underarms can be thought of as the skin’s response to exposure to certain elements, similar to a suntan that results from exposure to the sun’s ultraviolet rays.

Some of the main causes of dark underarms are shaving, regular use of hair removing creams, excessive sweating, poor ventilation of underarms, accumulation of dead skin cells, and use of alcohol-based deodorants and antiperspirants.

You can easily get rid of dark underarms using simple home remedies that are safe, effective, natural and affordable.

Source:- https://www.pinterest.com/pin/68731821340/?utm_campaign=category_pp&e_t=292d9c5b275a44bf9f770b8850aecce7&utm_content=68731821340&utm_source=31&utm_term=2&utm_medium=2012

Underarms dark skin beauty is one of the nightmares because of which many women are shy and avoid going out in public with sleeveless dresses or tops or straps. The reasons for the underarm skin is a darker color than the body varies, depending on the health, skin care cosmetics or hair removal method of …:

بغلوں کی بدبو سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے آسان طریقے

بغلوں سے آنے والی ناخوشگوار بو ناصر ف شرمندگی کا باعث ہوتی ہے بلکہ  سماجی اور پیشہ ورانہ تعلقات قائم رکھنے میں بھی رکاؤٹ کا باعث بنتی ہے کیونکہ اگر آپ سے بدبو آئے گی تو کوئی بھی آپ سے بات کرنا پسند نہیں کرئے گا۔  اس  ناخوشگوار بو کی بڑی وجہ کیفین والے مشروبات پینا،  منشیات کااستعمال،  تنگ لباس پہننا، مسالے دار  کھانے کھانا ،  پانی کی کمی،  دباؤ اور کشیدگی ،  شراب پینا،  ہارمون کی تبدیلی ، بلوغت ، گرم موسم ، سخت ورزش وغیرہ کرنا ہے۔  کبھی کبھی ، بھی مضبوط deodorants استعمال کرنے کے بعد ، بھی گندی بدبوآسانی سے  نہیں جاتی ۔

Deodorants اس مسئلہ کا عارضی حل ہیں۔ اس کی بجائے اگر آپ گھریلو ٹوٹکے استعمال کریں تو زیادہ بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔

image006

بغلوں کی صفائی

روزانہ صابن اور پانی کے ساتھ بغلوں  کو صاف کرنے کی کوشش کریں اس  سے بغلوں سے پسینے کی بو  اور جراثیم کا خاتمہ ہو جائے گا۔ بہترین نتائج کے لئے اینٹی بیکٹیریل صابن کا استعمال کریں ۔

download (3).jpg

پانی کا استعمال

پانی زیادہ مقدار میں پینا بغلوں کی بو  سے بچنے کے لئے بہترین اور سستا علاج ہے۔ خاص طور پر خالی پیٹ صبح   پانی پینا  بہترین ہے

summer-skin-care-41

۔شہد

آپ نہانے کے بعد جب آخری بار جسم پر پانی ڈالنا ہو تو پانی میں ایک چمچ شہد شامل کریں۔ یہ ٹوٹکہ بھی بغلوں کی بو دور کرنے میں فائدہ مند ہے۔

honey-2.jpg

بیکنگ  پاؤڈر  کا استعمال

بیکنگ پاؤڈر اور کارن سٹارچ کی برابر مقدار لیں اور ایک پاؤڈر کی بوتل میں ڈالیں اور اس مکس پاؤڈر کو بغلوں میں چھڑکیں۔ آپ اس میں خوشبو کے لئے  پاوڈر کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔ یہ علاج جادوئی کام کرتا ہے۔

arq-e-gulab.jpeg

عرقِ گلاب

آپ کے باتھ ٹب میں عرقِ گلاب کا اضافہ واقعی بہت اچھا کام کرتا ہے۔ جب آپ غسل لینے کے لئے جا رہے ہوں پانی میں عرقِ گلاب کے چند قطرے شامل کریں۔ عرقِ گلاب کی حیرت انگیز خوشبو آپ کے جسم کو تازہ اور ایک طویل وقت کے لئے خوشبودار رکھے گی۔

Apple-cider-vinegar.jpg

سیب کا سرکہ

بغلوں کی بو کنٹرول کرنے کے لئے سیب کا سرکہ استعمال کریں۔ سیب کا سرکہ جلد کے ایچ پی کو کم کرکے بدبو کو ختم کرتا ہے۔ ایک گلاس میں سرکہ شامل کریں اور غسل کرتے ہوئے بغلیں صاف کرنے کے لئے استعمال کریں۔

images.jpg

گھر کا بنا deodorant استعمال کریں

مولی اور گلیسرین کا استعمال کرتے ہوئے گھر کا بنا deodorant تیار کریں۔ ایک چوتھائی کپ گلیسرین میں ایک گلاس مولی کا رس ملائیں۔ تیار مکسچرایک سپرے بوتل میں ڈالیں اور بغلوں کی بو سے نمٹنے کے لئے استعمال کریں۔

landscape_1423681333-dmg-mintjulepcsttyle-003.jpg

پودینہ

پودینہ  میں تازگی اور پرسکون رکھنے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔پانی میں پودینہ شامل کریں اور غسل کے پانی کے ٹب میں اس پانی کو ڈال کر غسل کریں۔ آپ کا جسم مہکنے لگ جائے گا۔

the-things-you-can-do-with-lemon-peels-and-lemon-juice

لیموں

لیموں اپنی تیزابی خصوصیات کی وجہ سے بو پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس کے علاوہ لیموں جلد کے ایچ پی سطح کو تبدیل کرنے کے لئے جانا جاتا ہے۔ایک لیموں کا سلائس لیں اور بغلوں پر آہستہ سے رگڑیں۔ یا پھر ایک سے دو تازہ لیموں سے کچھ رس نچوڑئیں۔ یہ براہ راست اپنی بغلوں میں لگائیں اس سے بو اور سیاہ پن دور ہوگا۔

12.jpg

 پھٹکری

پھٹکری کو بھی ایک قدرتی deodorant کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے. پھٹکری کے ایک ٹکڑے پر تھوڑا پانی ڈالیں۔ کچھ وقت کے لئے اپنی بغلوں پر آہستہ سے رگڑیں۔ یہ خود ہی خشک ہو جائے گی اور بو بھی ختم کرنے میں مدد دئے گی۔

woman-with-sweat-in-armpits.jpg

 صحت مند خوراک کھائیں جو پھل، سبزیوں ، اناج اور گری دار میوے پر مشتمل ہو۔·    

    پروسیڈ خوراک کھانے سے پر ہیز کریں کیونکہ یہ جسمانی بو کا باعث بنتی ہے۔  · 

       ٹنشن سے بچنے ، تخقیق سے ظاہر ہوتا ٹنشن بھی بو کی ایک وجہ ہو سکتی ہے .

·        اپنے روز مرہ مینو میں مولی کا اضافہ کریں۔·    

   کافی، چائے اور کفین مشروبات پینے سے پرہیز کریں۔ ·  

      بغلوں سے بالوں کی صفائی کریں۔                                 

ہیٹ اسٹروک سے بچاﺅ کی اہم تدابیر

ہیٹ اسٹروک

 موسمِ گرما  میں سورج کی تپیش اپنے عروج پر ہوتی ہے اور گرمی کی تمازت میں سب لوگ اِس سے متاثر ہوتے ہیں۔ جو لوگ گھر سے باہر  زیادہ وقت گزارتے ہیں اُن کو ہیٹ اسٹروک کا بھی زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ موسمِ گرما کے سخت دن نا صرف ماحول کو  غیر آرام دہ بناتے ہیں بلکہ آپ کے جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھا دیتے ہیں۔

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی اہم تدابیر

گرمیوں میں زیادہ دیر گھر سے باہر رہنے کا سب سے بڑا مسئلہ ہیٹ اسٹروک کا ہوتا ہے۔ جو سخت نقصان دہ ہے۔ گرمیوں میں  ہیٹ اسٹروک کے امکانات ہوتے ہیں چنانچہ اس سے بچنے کےلئے تدابیر بھی اپنانی چاہیے تاکہ ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔

ہلکی فٹنگ کے کپڑے پہنیں

گرمیوں میں  ہلکی فٹنگ کے کپڑے پہنے کیونکہ چُست کپڑے آپ کے جسم کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیتے۔

iStock_000023549510Medium.jpg

سن بلاک کااستعمال

گرمی کی شدت کی وجہ سے جسم میں ٹھنڈا رہنے کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے اس لئے جب بھی باہر جائیں ہاتھ، پاؤں اور چہرے پر سن
بلاک ضرور لگائیں۔

Cool-Sunglasses-for-Oval-Face-Women.jpg


دھوپ کا چشمہ

جب گھر سے نکلیں دھوپ کا چشمہ لگائیں تاکہ تیز دھوپ آپ کی آنکھوں کو متاثر نا کر سکے۔

مشروبات کا زیادہ  استعمال کریں

لو سے بچنے کے لئے  مشروبات کا زیادہ  استعمال کریں کیونکہ گرمی کے موسم میں پسینہ کی وجہ سے  جسم سے پانی  اور نمک کی کمی ہوجاتی ہے اس لئے پانی ، لیموں پانی ، پھلوں اور سبزیوں کے جوس  پیئں۔  گھر سے باہر جاتے ہوئے پانی کی بوتل ضرور ساتھ رکھیں۔

 ہیٹ اسٹروک کی وجوہات

گرم ا ور خشک موسم

شدید گرمی میں  پانی پیئے بغیر مخنت مشقت یا ورزش کرنا

جسم میں پانی کی کمی

ذیابیطس کا بڑھ جانا

ہیٹ اسٹروک کی علامات

سرخ اور گرم جلد

بے ہوشی طاری ہونا

دل کی ڈھڑکن تیز ہو جانا

جسم سے پسینے کا اخراج روک جانا

پٹھوں کا درد

سر میں شدید درد

متلی  ہونا

تھکاوٹ اور کمزوری

چکر یا بھاری پن

318576_orig.jpg

 ہیٹ اسٹروک ہونے کی صورت میں گھریلو علاج  

اگر گھر میں کسی کو  گرمی لگ جائے تو اُسے کسی ٹھنڈی جگہ  پر پنکھے کے نیچےفرش پر لٹا دیں اور پیر کسی اونچی جگہ یعنی کرسی یا میز کے اوپر رکھ دیں تاکہ خون کا بہاؤ دل کی طرف بڑھ جائے اور شاک کا خطرہ کم ہوجائے۔مریض کے کپڑے اگر ٹائٹ ہوں تو
اُن کو ڈھیلا کر دیں۔جسم پر ٹھنڈے پانی کا اسپرے کریں یا ٹھنڈی پٹیاں رکھیں تاکہ گرمی کے اثرات کم ہو سکیں۔

droz-summer-drinks.jpg

ہیٹ اسٹروک کےلئے گھریلو ٹوٹکے اور مشروبات

ہیٹ اسٹروک کی صورت میں کچھ  گھریلو ٹوٹکے بہت کارآمد ہیں۔ پیاز کا جوسہیٹ اسٹروک سے نبٹنے کے لئے پیاز کا جوس بہترین ہے اور پیاز ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ کان کے پیچھے اور چسٹ پر پیاز کا جوس لگائیں ۔ اس سے جسم کا درجہ حرارت کم ہو جائے گا۔ املی سے بنا مشروباملی میں  وٹامن، معدنی نمکیات اور الیکٹرولائٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس لئے ہیٹ اسٹروک میں املی سے بنا مشروب فائدہ دیتا ہے۔

last-n.jpg

گرم پانی میں کچھ دیر کےلئے املی بھگو دیں جب املی نرم ہو جائے تو اس کوچھان لیں اور پانی میں تھوڑی سی چینی مکس کرکے پی لیں۔ آم پنایہ کیری سے بنا مشروب  تازگی سے بھرا  ہے جو جسم کا درجہ حرارت کم کرکے سکون دیتا ہے۔

 آم کا پنا بنانے کا طریقہ یہ ہے۔

اجزاء
کیری یا کچے آم دو عدد
چینی دو چائے کے چمچہ
نمک ایک چٹکی
پانی ایک گلاس

ترکیب:
پانی میں کیری کو اتنی دیر اُبالیں کہ وہ نرم ہو جائیں اور چھلکا بد رنگا ہو جائے۔پانی سے سے کیری  کو نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔  پھر چھلکا اُتار کر پلپ الگ کر لیں۔اب پلپ، چینی، نمک اور پانی کو ایک ساتھ بلینڈ کر لیں۔برف ڈال کر پی لیں۔ پنا دن میٰں دو سے تین بار پئیں۔

heat-stroke-and-hep-c-722x406.jpg

بچوں کی مختلف تکالیف میں مفید گھریلو نسخے

بچوں کےسر کی خشکی سے نجات کےلیے

مہندی کے پتے اور زیتون کے تیل کو پکا کر ٹھنڈا کر لین اور یہ تیل بچوں کے سر پر استمال کریں۔ اس سے نہ صرف خشکی ختم ہو گی بلکہ بال لمبے، گھنے بھی ہوں گے۔

کامیلے کے بیجوں کو پیس کر پاؤڈر بنا لیںاور پھر اس پاؤڈر کا پانی کی مدد سے پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو سر پر لگائیں اور آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ آدھے گھنٹے بعد سر دھو لیں یہ عمل ہفتے میں دو سے تین بار دہرائیں۔ خشکی ختم ہو جاۓ گی۔

web

موسمی نزلہ، زکام اور کھانسی کا آسان حل

ڈھیڑ لیٹر پانی ابال لیں۔ ابلتے پانی میں ساتھ لونگ، پندرہ سے بیس تلسی کے پتے، ایک چاۓ کی چمچ آٹے کی بھوسی اور چٹکی بھر کالا نمک ڈال کر پکا لیں۔ اتنا پکائیں کے پانی ایک لیٹر رہ جاۓ۔ اب اس کو چھان کر نیم گرم پی لیں۔ نزلہ، زکام اور کھانسی میں فائدہ ہو گا۔

Sick-Boy

چھ ماہ اور اس سے بڑے بچوں کے بخار کا علاج

ایک درمیانی پیاز باریک باریک لچھے دار کاٹ لیں۔ اب پیاز کا ایک لچھا لیں اس پر چینی ڈالیں اس کے اُ وپر دوسرا لچھا رکھیں اور پھر چینی ڈالیں۔ یہ عمل پورے پیاز کے ساتھ دہرائیں۔ اس کو پانچ سے دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں اب اس کو نچوڑ کر جوس نکال لیں۔ چھ ماہ سے بڑے بچے کو ایک چاۓ کا چمچ اور چھ ماہ کے بچے کو آدھا چاۓ کا چمچ دیں۔

457084219_XS

ہارسنگھار

ہارسنگھار
اب ہم آپ کو چند اہم گھریلو ٹوٹکے اور کھانے پینے کے معمولات بتاتے ہیں جو حسن و صحت کے حوالے سے صدیوں سے مستعمل ہیں اور آپ کے لیے بھی انتہائی کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔
نہار منہ پانی پیجیے:
اپنی رنگت نکھارنے کے لیے صبح نہار منہ دو تین گلاس پانی پینا اپنا معمول بنالیجیے۔ شروع میں ایک آدھ گلاس پیجیے۔ آہستہ آہستہ آپ کی عادت بن جائے گی۔ اس سے قبض نہیں ہوگی، خون پتلا اور صاف ہوگا۔ دوران خون ٹھیک رہے گا، آنکھوں کی چمک بڑھے گی۔ چہرے کی تازگی اور دلکشی میں اضافہ ہوگا۔
صبح کی سیر:
صبح کی سیر کی اہمیت سے آپ یقیناً آگاہ ہوں گی۔ اگر ممکن ہو تو صبح کی سیر ضرور کریں۔ کھلی اور صاف ہوا میں لمبے لمبے سانس لیں۔ ہلکی پھلکی ورزش کریں۔ چہل قدمی کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا خاتمہ:
رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں۔ صبح چھلکا اتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائی کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بالائی اتار کر پی لیں۔ رنگ نکھرے گی اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بھی آہستہ آہستہ دور نہ سہی لیکن کافی حد تک کم ضرور ہوجائیں گے۔
دوپہر کا کھانا:
دس بجے ایک سیب کھائیں یا موسم کے اعتبار سے تازہ پھلوں کا ایک گلاس جوس پیجیے۔ دوپہر کے کھانے میں ایک چپاتی اور حسب پسند سالن کے ساتھ، ایک کھیرا، ایک ٹماٹر اور تھوڑی سی بند گوبھی کی سلاد کھائیں۔ اگر آپ شام کو چائے پینا چاہیں تو اس کے ساتھ دو عدد بسٹک کھائیں۔
رات کا کھانا:
ساڑھے آٹھ یا نو بجے رات کا کھانا کھالیں لیکن پیٹ بھر کر نہیں بلکہ تھوڑی سی بھوک رکھ کر کھائیں اور سونے
سے پہلے ایک کپ دودھ (بالائی اتار کر) پی لیں اور کسی اچھی سی کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔

یہ تو متوازن غذا اور صحت مند سرگرمیوں کی باتیں تھیں۔ اب ہم آپ کو چند ایسے ٹوٹکے بتاتے ہیں
جو آپ کی رنگت نکھارنے اور آپ کو جاذب نظر بنانے میں اپنی مثال آپ ہیں۔

٭ بیسن لے کر رکھ لیں۔ صبح سویرے کچے دودھ کی آدھی پیالی میں بیسن یا ابٹن ڈال کر گاڑھا پیسٹ بنالیں اور چہرے پر لیپ کریں۔ دو منٹ کے بعد انگلیوں کی پوروں سے نیچے سے اوپر کی جانب آہستہ آہستہ ملیں۔ ابٹن نیچے گرتا جائے، یہاں تک کہ چہرہ صاف ہوجائے۔ اب چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ آنکھوں میں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں پھر کسی صاف ستھرے تولیے یا ٹشو پیپر سے چہرہ صاف کرلیں۔ دودھ کی خوشبو دور کرنے کے لیے ٹالکم پائوڈر ہتھیلیوں پر مل کر چہرے کو ہاتھوں سے آہستہ آہستہ تھپتھپائیں۔ چہرے
کی جلد نرم بلکہ مخملیں سفید ہو جائے گی۔

٭ بعض خواتین یا نوجوان لڑکیوں کے چہرے پر چھائیاں سی پڑ جاتی ہیں۔ جگر کی گرمی بھی اس کا باعث ہو سکتی ہے۔ جگر کی گرمی دور کرنے کے لیے دس گیارہ دانے عناب لے لیں اور رات کو کسی مٹی کے پیالے میں بھگو دیں۔ صبح نہار منہ ان دانوں کو مسل کر موٹی ململ کے کپڑے سے چھان کر شکر ملا کر پی لیں۔ اکیس بائیس دنوں بعد نتائج سامنے آنے شروع ہو جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ زیادہ چکنائی اور گرم تاثیر کی چیزوں بالخصوص گڑ، تیل، بینگن، مسور کی دال وغیرہ سے گریز کریں۔

٭ آدھے لیموں کا رس، ہلدی آدھا چائے کا چمچ، بیسن دو کھانے کے چمچ ملا کر پیسٹ بنالیں اور اس کا ماسک چہرے پر لگائیں۔ چھائیاں کافی حد تک ختم ہو جائیں گی۔

٭ سفید تل لیجیے اور بھینس کے دودھ میں ڈال کر پیس لیں اور رات سوتے وقت چہرے پر ملیں۔ صبح اٹھ کر کسی اچھے صابن سے منہ دھولیں۔ چھائیاں دور ہو جائیں گی اور چہرہ کھل جائے گا۔ دن میں بھی چہرے کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ روزانہ 3 بار کسی اچھے صابن سے منہ دھوئیں۔

٭ بادام تھوڑے پانی میں بھگو کر رکھ دیں پھر اسی پانی میں بادام پیس لیں اور یہ آمیزہ رات کو چہرے پر لگائیں اور صبح کسی معیار صابن سے منہ دھولیں۔

٭ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ چہرے پر جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں۔ انہیں دور کرنے کے لیے روزانہ 10 منٹ تک چہرے اور گردن پر زیتون یا روغن بادام کا مساج کریں پھر جلد کی مناسبت سے اچھے صابن سے منہ دھولیں۔ جھریوں کے ساتھ ساتھ یہ ٹوٹکہ جھائیوں کے لیے بھی مفید ہے۔

٭ ایک انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔ جب خوب جھاگ بن جائے تو اس میں ایک چمچ شہد ملالیں اور چہرے پر ماسک لگائیں۔ پندرہ منٹ بعد منہ دھولیں۔ ہفتے میں دو بار یہ عمل کریں۔ جھریاں دور ہو جائیں گی اور چہرے کی رنگت میں نکھار آئے گا۔

٭ دس تولہ شہد میں ایک لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لیپ کریں اور پندرہ منٹ بعد دھولیں۔ جھریاں ختم ہونے کے علاوہ جلد کے زیادہ کھلے مساج بند بھی ہو جائیں گے۔

٭ چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لیے تھوڑا سا خشک پودینہ ایک گلاس پانی میں ابال کر بوتل میں بھرلیں اور فریج میں رکھ دیں پھر روزانہ صبح نہار منہ باقاعدگی کے ساتھ ایک چوتھائی چائے کا کپ پئیں۔ چہرے کی رنگت میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی۔

٭ تھوڑا سا خشک دودھ لے کر انڈے کی سفیدی میں پھینٹ کر پانچ سے دس منٹ چہرے پر لیپ کریں۔ اس کے بعد چہرہ دھولیں۔ رنگت نکھری نکھیر نظر آئے گی۔

٭ لیموں پانی میں ملا کر پئیں، چھلکے سے چہرے پر مساج کریں۔ اچہیں تو چھلکے پر شہد بھی لگالیں۔ پندرہ منٹ بعد منہ دھولیں۔ اس کے علاوہ دن میں تین مرتبہ خاصے ٹھنڈے پانی سے منہ دھوئیں۔ چہرہ تر و تازہ رہے گا۔
میک اپ:
میک اپ ہمیشہ اپنی عمر کی مناسبت سے کریں۔ فیشل کریں، مساج کریں، ماسک لگائیں، اچھی کمپنی کا کاسمیٹک استعمال کریں۔ دھوپ میں نکلنے سے پہلے سن بلاک کریم چہرے، بازوئوں، ہاتھوں اور پائوں پر استعمال کریں۔ صبح و شام چہرے کی صفائی کے بعد موئسچرائزر لگائیں۔ تولیہ، برش، صابن اور دیگر چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے خود سے نرمی کا سلوک کریں اور سب سے اہم بات یہ کہ خوش رہیں۔ خوشی آپ کے چہرے کی رونق کو بڑھا دیتی ہے۔
Pakistani-Latest-Party-Hairstyle-Collection-2013-For-Girls-7